پاکستان کے طلحہ طالب نے ایشین ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے دنیا بھرمیں قومی پرچم لہرا دیا

22  اپریل‬‮  2019

لاہور(این این آئی) پاکستان کے طلحہ طالب نے ایشین ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں پہلی پوزیشن سمیٹ کر دنیا بھر میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ اس بڑی کامیابی کے بعد طلحہ کے اولمپکس 2020 کے لیے کوالیفائی کرنے کے امکانات بھی روشن ہو گئے ہیں۔ چائنا میں شیڈول ایشیائی یونٹ میں طلحہ طالب نے انڈونیشیا ترکمانستان اور بھارت سمیت دس ممالک کے پلیئرز کے خلاف کامیابی حاصل کی۔

طلحہ طالب نے یہ کارنامہ کلین اور مقابلے میں 164 کلو گرام جبکہ مجموعی طور پر304 کلو گرام وزن اٹھا کر بنایا۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی پاکستانی ویٹ لفٹر نے اس ایونٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ایشیائی ویٹ لفٹنگ چہمپئن شپ، اولمپک کوالیفائنگ رانڈ کا بھی حصہ ہے اس کامیابی کے بعد طلحہ طالب کے اولمپک 2020 کے لیے رسائی کے امکانات بھی روشن ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…