جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 22 اپریل سے شروع ہوگا، رافیل نڈال اعزاز کا دفاع کرینگے

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

بارسلونا (این این آئی) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 66 واں ایڈیشن 22 اپریل سے سپین مشہور شہر بارسلونا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق اے ٹی پی ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس کھلاڑی ایکشن میں نظر

آئینگے۔ سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال مردوں کے سنگلز مقابلوں میں اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں بھی فیلسیانو لوپیز اور مارک لوپیز پر مشتمل ہسپانوی جوڑی اپنے اعزاز کے دفاع کے لئے میدان میں اترے گی۔ ٹورنامنٹ 7 روز تک جاری رہنے کے بعد 28 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…