بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

باکسر عامر خان20 اپریل کو باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اْتریں گے

datetime 9  فروری‬‮  2019

باکسر عامر خان20 اپریل کو باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اْتریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان20 اپریل کو امریکا میں میزبان ملک کے باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اْتریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان ٹریننگ کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کو بھی بہتر بنانے میں مصروف ہے اْنہوں نے اپنی ٹریننگ اورفٹنس ایکسرسائز کی وڈیو سوشل میڈیا پر… Continue 23reading باکسر عامر خان20 اپریل کو باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اْتریں گے

ورلڈ کپ 2019کے لیے پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے 26کھلاڑیوں کا پول تیار کرلیا،نام منظر عام پر آگئے

datetime 8  فروری‬‮  2019

ورلڈ کپ 2019کے لیے پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے 26کھلاڑیوں کا پول تیار کرلیا،نام منظر عام پر آگئے

لاہور (آن لائن)ورلڈ کپ 2019کے لیے پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے 26کھلاڑیوں کا پول تیار کرلیا ہے اور انہیں پلیئرز میں سے حتمی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر،کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران میٹنگز میں ورلڈ کپ پول کوفائنل کیا لیکن… Continue 23reading ورلڈ کپ 2019کے لیے پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے 26کھلاڑیوں کا پول تیار کرلیا،نام منظر عام پر آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو جرمانے کی مد میں خطیر رقم ادا کردی

datetime 8  فروری‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو جرمانے کی مد میں خطیر رقم ادا کردی

لاہور(آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) میں کیس ہارنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو بطور جرمانہ رقم کی ادائیگی کردی۔پی سی بی نے دوطرفہ سیریز کے معاہدے کی خلاف ورزی پر گزشتہ سال آئی سی سی میں بھارتی بورڈ کے خلاف 70 ملین ہرجانے کا کیس… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو جرمانے کی مد میں خطیر رقم ادا کردی

جنوبی افریقہ سے شکست کے سب ذمہ دارہیں، انگلینڈ کیخلاف سیریز والے15 کھلاڑی ہی ورلڈ کپ میں کھیلیں گے : مکی آرتھر

datetime 8  فروری‬‮  2019

جنوبی افریقہ سے شکست کے سب ذمہ دارہیں، انگلینڈ کیخلاف سیریز والے15 کھلاڑی ہی ورلڈ کپ میں کھیلیں گے : مکی آرتھر

لاہور(این این آئی)جنوبی افریقہ سے شکست کے سب ذمہ دارہیں، سرفراز احمد کو کپتان مقرر کرنے کے معاملے میں کسی کے ذہن میں کوئی ابہام نہیں تھا، جنوبی افریقہ میں کوئی بھی ایشین ٹیم ٹیسٹ سیریزنہیں جیت سکی، ڈریسنگ روم میں جو ہوتا ہے اسے ڈریسنگ روم میں ہی رہنا چاہیے ۔ان خیالات کااظہارقومی کرکٹ… Continue 23reading جنوبی افریقہ سے شکست کے سب ذمہ دارہیں، انگلینڈ کیخلاف سیریز والے15 کھلاڑی ہی ورلڈ کپ میں کھیلیں گے : مکی آرتھر

قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی

datetime 8  فروری‬‮  2019

قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم40 دن کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچی ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کسی بھی فارمیٹ میں کامیابی حاصل نہ کرسکی ٹیسٹ،ون ڈے اورٹی 20سیریزجنوبی افریقہ کے نام رہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی

شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کرلیا

datetime 8  فروری‬‮  2019

شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کرلیا

لاہور (این این آئی)شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ واقعہ کے دو سال بعد اب اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان کو فوری طور پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شرجیل خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ… Continue 23reading شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کرلیا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

datetime 8  فروری‬‮  2019

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

جمیکا (این این آئی) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) ہفتہ سے گروس آئس لٹ میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد ویسٹ انڈیز… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

سری لنکن ویمنز ٹیم جنوبی افریکن ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ٹور میچ آج کھیلے گی

datetime 8  فروری‬‮  2019

سری لنکن ویمنز ٹیم جنوبی افریکن ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ٹور میچ آج کھیلے گی

پورٹ چیفسٹروم (این این آئی)سری لنکن اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز سے قبل ٹور میچ (آج) ہفتہ کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 11 فروری کو کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 14… Continue 23reading سری لنکن ویمنز ٹیم جنوبی افریکن ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ٹور میچ آج کھیلے گی

بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز 13 فروری کو پہلے ون ڈے میچ سے کرے گی

datetime 8  فروری‬‮  2019

بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز 13 فروری کو پہلے ون ڈے میچ سے کرے گی

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ تیرہ فروری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز13 فروری کو ون ڈے میچ سے کریگی۔شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ… Continue 23reading بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز 13 فروری کو پہلے ون ڈے میچ سے کرے گی

1 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 2,283