منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈ کپ 2019سے باہر محمد عامرکا ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کیلئے نیک خواہشات کااظہار

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) ورلڈ کپ 2019سے باہر محمد عامر نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اللہ ٹرافی پاکستان آئے اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد عامر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیم میں شامل کیے جانے پر شکر

گزار ہوں، انشاء اللہ سو فیصد کارکردگی دکھاؤں گا۔عامر نے ورلڈ کپ 2019 کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’’انشاء اللہ ٹرافی پاکستان آئے ، اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں‘‘۔دوسری جانب عامر کی اہلیہ نرجس نے ان کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے، وہ سب سے بہترین منصوبہ ساز ہے‘‘۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…