جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کیخلاف بغاوت کرنے کا انجام گورننگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ کو سخت سزا سنادی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بغاوت کرنے والے گورننگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز گورننگ بورڈ اجلاس میں بغاوت کرنے والے بورڈ کے رکن اور سیالکوٹ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر نعمان بٹ پر پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد

اب وہ کسی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔پی سی بی کے مطابق نعمان بٹ مس کنڈیکٹ کے مرتکب قرار پائے، پی سی بی کو نعمان بٹ کے خلاف مس کنڈیکٹ کی درخواست خود بورڈ کے رکن نے دی جس پر کارروائی کی گئی لہذا نعمان بٹ اب گورننگ بورڈ کے کسی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…