جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دورہ جنوبی افریقہ میں کامیابی کے لیے بہت پرامید ہوں : ویمن کرکٹر سدرہ امین

datetime 19  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سدرہ امین نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں کامیابی کیلئے بہت پر امید ہیں، کیمپ میں بھرپور محنت کررہے ہیں، بیٹنگ کوچ تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑیگا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں کامیابی سے ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ویمن کرکٹر سدرہ امین نے کہاکہ تمام تر توجہ آئی سی سی ویمن چمپئن شپ پر ہے۔

فاسٹ بولر ڈایانا بیگ کا ان فٹ ہونا بدقسمتی ہے، امید ہے کہ فاطمہ ثناء ان کا خلا پر کرنے میں کامیاب ہوں گی۔سدرا امین نے کہا کہ بیٹنگ کوچ تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑیگا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں کامیابی سے ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جنوبی افریقہ کی مشکل کنڈیشن سے جلد ہم آہنگ ہوجائیں گے۔انہوں نے کہاکہ ذاتی طور پراپنی کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہوں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…