جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی 900پروفیشنل میچز کھیلنے والے پہلے قومی کھلاڑی بن گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2019

شاہد آفریدی 900پروفیشنل میچز کھیلنے والے پہلے قومی کھلاڑی بن گئے

ڈھاکہ(آئی این پی)پاکستانی آ ل راونڈر شاہد خان آفریدی پروفیشنل کرکٹ میں 900میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔38سالہ شاہد آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران حاصل کیا، سابق قومی کپتان اب تک900میچز میں 24.76کی اوسط سے 20633رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 21سنچریاں اور98نصف سنچریاں شامل ہیں… Continue 23reading شاہد آفریدی 900پروفیشنل میچز کھیلنے والے پہلے قومی کھلاڑی بن گئے

باولنگ کوچ اظہر محمود نے جنوبی افریقہ میں ناقص کاکردگی کا ذمہ دار ناتجربہ کاری کو قرار دیدیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019

باولنگ کوچ اظہر محمود نے جنوبی افریقہ میں ناقص کاکردگی کا ذمہ دار ناتجربہ کاری کو قرار دیدیا

جوہانسبرگ(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود نے جنوبی افریقہ میں ناقص کاکردگی کا ذمہ دار ناتجربہ کاری کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر کے سوا پہلے کوئی قومی بالر جنوبی افریقہ میں نہیں کھیلا،یہاں کی وکٹیں اور ماحول یکسر مختلف ہے لہذا بیشتر پلیئرز کے سیکھنے کا عمل… Continue 23reading باولنگ کوچ اظہر محمود نے جنوبی افریقہ میں ناقص کاکردگی کا ذمہ دار ناتجربہ کاری کو قرار دیدیا

پی ایس ایل 4کے شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

datetime 15  جنوری‬‮  2019

پی ایس ایل 4کے شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل 4کے لیے آن لائن ٹکٹوں کو مختلف مراحل میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7میچز کی ٹکٹس فروخت کی جارہی ہیں۔آن لائن بکنگ… Continue 23reading پی ایس ایل 4کے شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

خواتین کے خلاف نازیبا ریمارکس،بھارتی معطل کرکٹرز نے غیرمشروط معافی مانگ لی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

خواتین کے خلاف نازیبا ریمارکس،بھارتی معطل کرکٹرز نے غیرمشروط معافی مانگ لی

ممبئی (آئی ا ین پی)بھارت کے معطل کرکٹرز ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول نے خواتین کے خلاف نازیبا ریمارکس پر غیر مشروط معافی جمع کردادی ہے، کمیٹی آف ایکشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ دونوں کرکٹر کی اصلاح کرے، ان کا کیریئر ختم نہ کرے۔دوسری جانب دونوں کرکٹرز کی معافی کے… Continue 23reading خواتین کے خلاف نازیبا ریمارکس،بھارتی معطل کرکٹرز نے غیرمشروط معافی مانگ لی

سری لنکا کے ٹاپ لوکل کرکٹرز ہنی ٹریپ میں پھنس گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2019

سری لنکا کے ٹاپ لوکل کرکٹرز ہنی ٹریپ میں پھنس گئے

کولمبو(آئی ا ین پی) سری لنکا کے ٹاپ لوکل کرکٹرز ہنی ٹریپ میں پھنس چکے بھارتی بکی کیلیے کام کرنے والی خاتون کی جانب سے کئی کھلاڑیوں کو فکسنگ میں الجھانے کا انکشاف ہوا ہے،نوجوان کھلاڑیوں کو بلیک میل کرکے اپنا کام نکالا جاتا ہے ادھر آئی سی سی نے واضح کیاکہ ایمنسٹی اسکیم کسی… Continue 23reading سری لنکا کے ٹاپ لوکل کرکٹرز ہنی ٹریپ میں پھنس گئے

فٹبال ایشین کپ 2019، بحرین نے بھارت کو شکست دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

فٹبال ایشین کپ 2019، بحرین نے بھارت کو شکست دیدی

شارجہ(آئی این پی) متحدہ عرب امارات میں جاری فٹبال ایشین کپ 2019کے مقابلوں میں بحرین نے بھارت کو شکست دے دی ہے جب کہ دوسرے مقابلے میں یو اے ای اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔بھارت اور بحرین کے درمیان ہوئے میچ میں بحرین نے 91 ویں منٹ میں پنلٹی… Continue 23reading فٹبال ایشین کپ 2019، بحرین نے بھارت کو شکست دیدی

شان مسعود نے یونس خان کا11سال پرانا ریکارڈ تو ڑ ڈالا

datetime 14  جنوری‬‮  2019

شان مسعود نے یونس خان کا11سال پرانا ریکارڈ تو ڑ ڈالا

جوہانسبرگ( آن لائن ) قومی ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے جنو بی افریقہ کے خلاف انہی کے میدانوں پر کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں زیادہ رنز سکور کرنے کا عظیم قومی بلے باز یونس خان کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔ 29سالہ شان مسعود نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں38کی اوسط سے… Continue 23reading شان مسعود نے یونس خان کا11سال پرانا ریکارڈ تو ڑ ڈالا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان گیارہویں ٹیسٹ سیریز ، مصباح الحق کی قیادت میں 2013 میں نتیجہ کیا نکلاتھا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2019

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان گیارہویں ٹیسٹ سیریز ، مصباح الحق کی قیادت میں 2013 میں نتیجہ کیا نکلاتھا؟ حیرت انگیزانکشاف

جوہانسبرگ ( آن لائن )جوہانسبرگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا، اس سے قبل سنچورین ٹیسٹ میں پاکستان کو 6 وکٹوں اور کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان اور جنوبی… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان گیارہویں ٹیسٹ سیریز ، مصباح الحق کی قیادت میں 2013 میں نتیجہ کیا نکلاتھا؟ حیرت انگیزانکشاف

پاک افریقہ سیریز کے بعد آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری،پاکستان کرکٹ ٹیم کی مزید تنزلی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

پاک افریقہ سیریز کے بعد آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری،پاکستان کرکٹ ٹیم کی مزید تنزلی

دبئی (آن لائن) جنوبی افریقہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں دو درجے ترقی پا کر انگلینڈ سے دوسری پوزیشن چھین لی، پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ایک درجہ تنزلی پا کر ساتویں نمبر پر چلی گئی، بھارتی ٹیم بدستور… Continue 23reading پاک افریقہ سیریز کے بعد آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری،پاکستان کرکٹ ٹیم کی مزید تنزلی

Page 666 of 2261
1 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 2,261