جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

یورپا فٹ بال لیگ : آرسنل اور چیلسی نے فائنل میں جگہ بنالی

datetime 11  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارسلونا (این این آئی)انگلش فٹ بال کلب چیلسی اور آرسنل نے یورپا فٹ بال لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔یوروپا فٹبال لیگ کے سیمی فائنل میں گزشتہ روز ہونے والے میچ میں چیلسی اور فرینکفرٹ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ لوفٹس چیک نے پہلے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی تاہم لوکا جووک نے بھی اپنی ٹیم کیلئے گول کر کے میچ برابر کردیا۔میچ کا سنسنی خیز مرحلہ پنالٹیز ثابت ہوا، جہاں پنالٹیز پر چیلسی نے تین

کے مقابلے میں چار گولز سے کامیابی سمیٹ کر فائنل میں جگہ بنالی۔دوسری جانب سیمی فائنل میں آرسنل نے ویلنسیا کو دو کے مقابلے میں چار گولز سے ہرا دیا۔ میچ کی دلچسپ بات پیری اممیریک کی گولز کی ہیٹ ٹرک تھی۔ آرسنل نے ایگریگیٹ پر تین کے مقابلے میں سات گولز سے فتح حاصل کی۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ تاریخ میں پہلی بار یوئیفا کے بعد یوروپا لیگ میں بھی انگلش کلبز فائنل میں ٹکرائیں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…