وزیراعظم عمران خان کی پی ایس ایل فائنل میں شرکت متوقع
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل فائنل میں شرکت کیلئے دعوت نامہ بھیج دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل کے فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی گئی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کا امکان ہے تاہم فوری… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی پی ایس ایل فائنل میں شرکت متوقع