اسلام آباد (این این آئی) قومی کرکٹ شاداب خان قومی ٹیم میں شمولیت سے قبل ڈاکٹر پیٹرک کینڈی سے چیک اپ کروائینگے ۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار لیگ سپنر شاداب خان اسلام آباد سے نجی ائیر لائن کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے ،قومی ٹیم میں شمولیت سے قبل شاداب خان ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی سے چیک اپ کروائینگے ۔ ذرائع نے بتایاکہ شاداب خان کو ہیپاٹائٹس وائرس کنڑول ہونے پر دوبارہ قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔
شاداب خان قومی ٹیم میں شمولیت سے قبل ڈاکٹر پیٹرک کینڈی سے چیک اپ کروائینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
Cognitive Manipulation
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل



















































