جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سمیت دیگر حکام کو آج طلب کرلیا

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی سمیت دیگر حکام کو قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں (آج )جمعہ کو طلب کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق قائمہ کمیٹی کا اجلاس پہلے 6مئی کو طلب کیا گیا تھا جس میں

پی سی بی کی جانب سے گوررنگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ کو نوٹس دینے کا معاملہ بھی زیر غور آنا تھا تاہم یہ اجلاس معطلی کر دیا گیا تھا جس کے بعد اب یہ اجلاس آج جمعہ کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں قائمہ کمیٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات کا بھی جائزہ لے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…