جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

اکیڈمیز میں بڑے ناموں والے کرکٹرز کو لانے کیلئے تیار ہیں،بورڈ معاوضہ نہیں دے سکتا ، مدثر نذر

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر نے کہا ہے کہ اکیڈمیز میں بڑے ناموں والے کرکٹرز کو لانے کے لیئے تیار ہیں لیکن بورڈ شاید اتنا معاوضہ نہ دے سکے جو کرکٹرز کو ٹی وی پر تبصرہ کرنے سے ملتا ہے۔ایک انٹرویومیں مدثر نذر نے کہاکہ کہ اکیڈمیز میں بڑے بڑے کرکٹرز کے لیئے تنخواہیں زیادہ نہیں ہیں، تاہم کچھ ایسے بڑے کرکٹرز بھی ہیں جو صبح 5 بجے

کوچنگ کیلئے نہیں آ سکتے۔انہوں نے کہا کہ ٹی وی پر تبصرے کرنے پر جتنا معاوضہ ملتا ہے بورڈ شاید اتنا معاوضہ سابق کرکٹرز کو نہ دے سکے۔مدثر نذر نے کہا کہ محمد یوسف جیسے کرکٹر اکیڈمی میں آئیں تو اس کا بڑا فائدہ ہوگا کیونکہ پاکستان میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بیٹنگ کا ہی ہے۔انہوں نے کہاکہ اکیڈمی میں محمد یوسف کی موجودگی میں مسئلے کا حل نکل سکتا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…