بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان مخالف خط لکھ دیا ۔۔۔ بے بنیاد خط سے پی سی بی کو کوئی فرق نہیں پڑیگا : پاکستان کرکٹ بورڈ کا رد عمل
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کرکٹ کے امور چلانے والے ادارے بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا نے بغیر ثبوت کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو پاکستان مخالف خط لکھ دیا جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے خط میں رکن ممالک… Continue 23reading بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان مخالف خط لکھ دیا ۔۔۔ بے بنیاد خط سے پی سی بی کو کوئی فرق نہیں پڑیگا : پاکستان کرکٹ بورڈ کا رد عمل