اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کچھ مسائل کا حل مذاکرات نہیں بلکہ۔۔!! پاکستان جس طرح کی حرکتیں کرتا ہے اس کیلئے ایسی قیادت چاہیے جو دشمن کوگھر میں گھس کر مارے ، گوتم گمبھیر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی میں حد سے بڑھ گئے

datetime 1  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر پاکستان دشمنی میں حد سے آگے نکل گئے،پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ۔ تفصیلات کے مطابق گوتم گمبھیر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان جس طرح کی حرکتیں کر تا ہے اس کیلئے بھارت کو ایسی قیادت چاہیے جو دشمن کو گھر میں گھس کر مارے ۔ سیاست میں انٹری دینے والے بھارتی کھلاڑی نے مزید کہا کہ نریندر مودی وہ واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے باتیں ہی نہیں کیں بلکہ دشمن کو ایسا کر کے دکھایا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک سوال کےک جواب میں گوتم گمبھیر کا کہنا تھا کہ پورے بھارت کو پتہ ہے کہ

ہمارے ملک میں دہشت گردی کیسے اور دہشت گرد کہاں سے آتے ہیں ۔پاکستان کیساتھ جسطرح پچھلے پانچ سالوں میں جیسے ہم نے ڈیل کیا یہی وجہ ہے کہ بھارت کو ایک مضبوط قیادت کی ضرورت ہے جو صرف نعروں اور باتیں نہ کرے بلکہ دشمن کو ان کے گھر میں گھس کر مارے ۔ نریندر مودی وہ وزیراعظم ہیں جنہوں نےپچھلے پانچ پاکستان کو کیسے ڈیل کیا ۔ ان کا کہنا کچھ مسائل کا حل مذاکرات نہیں ہوتا بلکہ سخت فیصلے لینے پڑتے ہیں میں قومی سلامتی پر وزیراعظم نریندر مودی کے اٹھائے جانے اقدامات کیساتھ ہوں ان کا کیا گیا ہر فیصل صحیح اور بھار ت کے بہتر مستقبل کیلئے ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…