بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹر عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان

datetime 4  فروری‬‮  2019

آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹر عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان

پرتھ(این این آئی) آسٹریلیا میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان قادر مشرقی پرتھ میں سڑک پر موٹر سائیکل100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا رہے تھے، یہاں رفتار 50 کلومیٹر سے تجاوز کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ ویسٹرن آسٹریلیا… Continue 23reading آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹر عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 4  فروری‬‮  2019

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

سنچورین (این این آئی) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) بدھ کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا نے کیریئر میں مسلسل 3 چھکے لگانے کااعزاز 5 ویں مرتبہ حاصل کرلیا

datetime 4  فروری‬‮  2019

بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا نے کیریئر میں مسلسل 3 چھکے لگانے کااعزاز 5 ویں مرتبہ حاصل کرلیا

ولنگٹن (این این آئی)بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا نے کیریئر میں مسلسل 3 چھکے لگانے کااعزاز 5 ویں مرتبہ حاصل کرلیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف انہوں نے 5 ویں ون ڈے میچ میں 22 گیندوں پر 45 رنزکی اننگز میں 33 مسلسل چھکے ٹوڈ آسٹل کو لگائے۔قبل ازیں عماد وسیم،شاداب خان،پشپا کمارا اور ایڈم زمپا انکا… Continue 23reading بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا نے کیریئر میں مسلسل 3 چھکے لگانے کااعزاز 5 ویں مرتبہ حاصل کرلیا

آسٹریلیا نے کینبرا ٹیسٹ میں سری لنکا کو 366 رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2019

آسٹریلیا نے کینبرا ٹیسٹ میں سری لنکا کو 366 رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا نے کینبرا ٹیسٹ میں سری لنکا کو 366 رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا،آسٹریلیا کے مچل سٹارک نے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کیں ، میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، پیٹ کمنز کو عمدہ باؤلنگ پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ منگل… Continue 23reading آسٹریلیا نے کینبرا ٹیسٹ میں سری لنکا کو 366 رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا

تمام تر توجہ پی ایس ایل فور کے فائنل پر ہے : ڈیرن سیمی

datetime 4  فروری‬‮  2019

تمام تر توجہ پی ایس ایل فور کے فائنل پر ہے : ڈیرن سیمی

اسلام آباد (این این آئی) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہاہے کہ تمام تر توجہ فائنل پر ہے ۔ پاکستان پہنچنے پر نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشاور مہمان نوازوں کا شہر ہے اور اپنے استقبال سے کافی خوشی ہوئی، سفر سے کافی تھکاوٹ تھی… Continue 23reading تمام تر توجہ پی ایس ایل فور کے فائنل پر ہے : ڈیرن سیمی

نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل مدمقابل ہوں گی

datetime 4  فروری‬‮  2019

نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل مدمقابل ہوں گی

ولنگٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 8 فروری کو آکلینڈ میں کھیلا… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل مدمقابل ہوں گی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس، ہاکی فیڈریشن کے حکام نے شکایتوں کے انبار لگادیئے

datetime 4  فروری‬‮  2019

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس، ہاکی فیڈریشن کے حکام نے شکایتوں کے انبار لگادیئے

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے قومی کھیل کی بہتری کیلئے تجاویز مانگ لیں۔ پیر کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین سردار یعقوب ناصر کی صدرات میں ہوا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام نے شکایتوں کے انبار لگادیئے۔کمیٹی کو… Continue 23reading سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس، ہاکی فیڈریشن کے حکام نے شکایتوں کے انبار لگادیئے

جنوبی افریقی نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی،سیریز 2-0سے اپنے نام کرلی 

datetime 3  فروری‬‮  2019

جنوبی افریقی نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی،سیریز 2-0سے اپنے نام کرلی 

جوہانسبرگ(آن لائن) جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں… Continue 23reading جنوبی افریقی نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی،سیریز 2-0سے اپنے نام کرلی 

آئی سی سی نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ، پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ سے ہارنے کے باوجود حیرت انگیز پوزیشن

datetime 3  فروری‬‮  2019

آئی سی سی نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ، پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ سے ہارنے کے باوجود حیرت انگیز پوزیشن

دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دس ہے جس کے مطابق انگلش ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلی گئی، پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر برقرارہے۔ اتوار کو آئی سی سی نے بھارت… Continue 23reading آئی سی سی نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ، پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ سے ہارنے کے باوجود حیرت انگیز پوزیشن

1 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 2,283