ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا

datetime 15  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایاکہ سرفراز احمد ، محمد حفیظ اور شعیب ملک نے یویو ٹیسٹ پاس کر لیا، محمد رضوان20 پوائنٹس کے ساتھ فٹنس میں ٹاپ پر رہے ۔ وکٹ کیپر محمد رضوان نے

ایک بار پھر ٹیسٹ میں اپنی برتری قائم رکھی وہ 20 لیول کے ساتھ سر فہرست رہے جبکہ شان مسعود اور حسن علی کا لیول 19 رہا،سرفراز احمد، محمد حفیظ اور محمد عامر نے بھی یویو ٹیسٹ پاس کر لیا۔ذرائع کے مطابق عابد علی، محمد حسنین ، یاسر شاہ اور عماد وسیم فٹنس کے مطلوبہ لیول پر پورا نہ اْتر سکے۔ یویو ٹیسٹ کے بعد آخری مرحلہ کھلاڑیوں کے اسٹرنتھ ٹیسٹ اور 2کلو میٹر دوڑ کا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…