سری لنکن بیٹسمین کرونارتنے گیند لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل
کینبرا (این این آئی)آسٹریلین دارالحکومت کینبرا میں میزبان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے ساتھ کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن بیٹسمین ڈیموتھ کرونارتنے گردن میں گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن اوپنر اس وقت ہوئے انجری کاشکار ہوئے جب آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند ان… Continue 23reading سری لنکن بیٹسمین کرونارتنے گیند لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل