آسٹریلیا کے خلاف سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کا آخری موقع،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے قومی ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کا بہترین موقع ہے اور وہ اس کی بدولت ورلڈ کپ اسکواڈ میں بھی جگہ بنا سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ… Continue 23reading آسٹریلیا کے خلاف سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کا آخری موقع،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بڑا اعلان کردیا







































