بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے ، ہم یہاں امن کے فروغ کیلئے کرکٹ کا جنون دکھا رہے ہیں : سعید غنی
کراچی (این این آئی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے ، ہم یہاں امن کے فروغ کیلئے کرکٹ کا جنون دکھا رہے ہیں۔پی ایس ایل کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد ایف ٹی سی کے بمقابل گرین بیلٹ پر ہواجس میں کرکٹ سے محبت کرنے والے شہریوں… Continue 23reading بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے ، ہم یہاں امن کے فروغ کیلئے کرکٹ کا جنون دکھا رہے ہیں : سعید غنی