پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کریں گے ، وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس براتھویٹ، ڈیرن براوو، ایون لوئس، شمرون ہیٹمیئر، فیبیئن ایلن اسکواڈ میں شامل ہیں۔شیلڈن کوٹرل، کیمر روچ، شینون گیبریل، نیکولس پورن

اوشین تھامس ٹیم میں جگہ بنانے والوں میں شامل ہیں۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے کپتان سمیت تمام کھلاڑیوں کو مضبوط ٹیم قرار دیا ہے ،بہترین بلے باز کرس گیل کو گیم چینجر اور آل راؤنڈر آندرے رسل کو ٹیم کے مرکزی کھلاڑی قرار دئیے ہیں۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ سے ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…