پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز کل ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کا آغاز(کل) ہفتہ کو ٹور میچ سے کریگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے دوران تین ٹور میچز کے علاوہ ایک ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم دوسرا ٹور میچ 29اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا ٹور میچ یکم مئی کو کھیلا جائیگا اس کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ

5 مئی کو کارڈف میں کھیلا جائیگا۔ اس کے بعد پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 8 مئی کو لندن میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے میچ 11 مئی کو سائوتھمپٹن میں کھیلا جائیگا، تیسرا ون ڈے میچ 14 مئی کو برسٹول میں کھیلا جائے گا، چوتھا ون ڈے میچ 17 کو ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 19 مئی کو لیڈز میں کھیلا جائیگا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…