ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سابق ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان مریسا ایگولائرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

کنگسٹن (این این آئی)سابق ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کی کپتان مریسا ایگولائرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مریسا کو 112ون ڈے اور 9ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2009 میں انہیں ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سونپی اور وہ 2015 تک کپتان برقرار رہیں جس میں ایک ون ڈے ورلڈ کپ اور تین ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…