جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

جوہانسبرگ ٹیسٹ ٗکوچ کا قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا کھل کراظہار کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019

جوہانسبرگ ٹیسٹ ٗکوچ کا قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا کھل کراظہار کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے میچ میں پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد دوسرے میچ میں بھی… Continue 23reading جوہانسبرگ ٹیسٹ ٗکوچ کا قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا کھل کراظہار کردیا

شاہد آفریدی 4000 ٹی ٹونٹی رنز اور300وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2019

شاہد آفریدی 4000 ٹی ٹونٹی رنز اور300وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے

ڈھا کہ(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رانڈر شاہد خان آفریدی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 4000رنز اور300وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ 38سالہ شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے سلہٹ سکسرز کے خلاف یہ سنگ میل عبور… Continue 23reading شاہد آفریدی 4000 ٹی ٹونٹی رنز اور300وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے

بنگلہ دیش میں ہونے کے باوجود کرس گیل کو بی پی ایل کھیلنے کی اجازت کیوں نہ مل سکی؟

datetime 7  جنوری‬‮  2019

بنگلہ دیش میں ہونے کے باوجود کرس گیل کو بی پی ایل کھیلنے کی اجازت کیوں نہ مل سکی؟

ڈھاکا(آئی این پی) دنیا کے بڑے بڑے بولرز کو تگنی کا ناچ نچانے والے کرس گیل کو ایک کاغذ کے ٹکڑے نے آوٹ کردیا۔بنگلا دیش میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں اسٹار بلے باز کرس گیل تین روز گزرنے کے باوجود ابھی تک میچ نہیں کھیل پائے۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں رنگ پور… Continue 23reading بنگلہ دیش میں ہونے کے باوجود کرس گیل کو بی پی ایل کھیلنے کی اجازت کیوں نہ مل سکی؟

آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کرکٹ کے بعد گالف میں بھی جوہر دکھانا شروع کر دیئے

datetime 7  جنوری‬‮  2019

آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کرکٹ کے بعد گالف میں بھی جوہر دکھانا شروع کر دیئے

لاہور(این این آئی)آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کرکٹ کے بعد گالف میں بھی جوہر دکھانا شروع کر دیئے۔انہوں نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بھیجی ہے جو وائرل ہو گئی ہے اور اب تک ہزاروں لوگ اس کو دیکھ چکے ہیں۔ویڈیو میں محمد حفیظ عمدہ شاٹ کھیل کر داد وصول کر رہے ہیں۔یاد رہے… Continue 23reading آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کرکٹ کے بعد گالف میں بھی جوہر دکھانا شروع کر دیئے

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقہ کا پلڑا بھاری

datetime 7  جنوری‬‮  2019

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقہ کا پلڑا بھاری

لاہور(این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین مجموعی طورپر1995ء سے اب تک 25ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے4میچ پاکستان نے جیتے اور 14میں جنوبی افریقہ نے کامیابی حاصل کی جبکہ7میچ غیرفیصلہ کن رہے۔پاکستان کی کامیابی کاتناسب16فیصداورجنوبی افریقہ کی کامیابی کا تناسب 52 فیصداوردونوں ٹیموں کے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب28فیصدہے۔

آئی سی سی نے غلطی سے ایک سال بعد کی رینکنگ جاری کردی

datetime 7  جنوری‬‮  2019

آئی سی سی نے غلطی سے ایک سال بعد کی رینکنگ جاری کردی

لاہور(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے غلطی سے ایک سال بعد کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ سال2018کی آخری ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ30دسمبرکوجاری کی لیکن غلطی سے رینکنگ اپ ڈیٹ کی تاریخ 30 دسمبر 2019ء لکھ دی گئی۔اس رینکنگ میں بھارت کی ٹیم پہلے،انگلینڈدوسرے نیوزی لینڈتیسرے،جنوبی افریقہ چوتھے،آسٹریلیاپانچویں،سری لنکاچھٹے،پاکستان ساتویں ،ویسٹ… Continue 23reading آئی سی سی نے غلطی سے ایک سال بعد کی رینکنگ جاری کردی

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ رنزجنوبی افریقہ کے جے ایچ کیلس نے بنائے

datetime 7  جنوری‬‮  2019

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ رنزجنوبی افریقہ کے جے ایچ کیلس نے بنائے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ رنزجنوبی افریقہ کے جے ایچ کیلس نے بنائے۔انہوں نے 19 میچوں کی33اننگزمیں53.93کی اوسط سے1564رنزبنائے جن میں6سنچریاں اور8نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور155رنزہے۔دوسرے نمبرپرجنوبی افریقہ کے گریم اسمتھ نے16میچوں کی28اننگزمیں46.62 کی اوسط سے1259رنزبنائے جن میں4سنچریاں اور3نصف سنچریاں… Continue 23reading پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ رنزجنوبی افریقہ کے جے ایچ کیلس نے بنائے

سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی ایک میچ کیلئے معطل

datetime 7  جنوری‬‮  2019

سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی ایک میچ کیلئے معطل

دبئی (این این آئی)آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی کو ایک میچ کے لیے معطل کر کے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔آئی سی سی نے ایک سال میں دوسری مرتبہ ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کو ایک میچ کیلئے معطل… Continue 23reading سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی ایک میچ کیلئے معطل

بارش کے باعث چوتھا ٹیسٹ ڈرا، بھارت نے آسٹریلوی سرزمین پر پہلی سیریز جیت لی

datetime 7  جنوری‬‮  2019

بارش کے باعث چوتھا ٹیسٹ ڈرا، بھارت نے آسٹریلوی سرزمین پر پہلی سیریز جیت لی

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں پر 622 رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کی تھی جس کے جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز… Continue 23reading بارش کے باعث چوتھا ٹیسٹ ڈرا، بھارت نے آسٹریلوی سرزمین پر پہلی سیریز جیت لی

Page 675 of 2261
1 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 2,261