جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)چیف سلیکٹر 18اپریل کو ورلڈکپ اوردورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان کریں گے۔ورلڈکپ قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کمیٹی کا اجلاس 15، 16اور 17اپریل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا۔ ذرائع نے بتایاکہ محمد عامرکو ورلڈکپ سے قبل میچز میں اپنی افادیت ثابت کرنا ہوگی۔پی سی بی ذرائع چیئرمین پی سی بی نے 18کھلاڑی انگلینڈ بھجوانے کی منظوری دیدی۔ قومی سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کے جسمانی ٹیسٹ کی

خود نگرانی کرے گی، مزید 7کھلاڑیوں کوفٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں وہاب ریاض، عمر اکمل، احمد شہزاد، افتخار احمد کو بھی ٹیسٹ کیلئے طلب کرنے پر غور کیا گیا۔ فاسٹ بالر محمد عامر کو ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔ وہاب ریاض میگا ایونٹ کیلئے مضبوط امیدوار ہوں گے۔عابدعلی، آ صف علی، محمد حسین کو ابتدائی طور پرانگلینڈ بھجوانے کا امکان ہے جبکہ عماد وسیم، محمدحفیظ کو اسکواڈ میں شمولیت کیلئے فٹنس ٹیسٹ کلیئرکرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…