اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کر کٹ میچ کے دوران کھلاڑی کوبلے مار کر ہلاک کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

ساہیوال(اے این این)نواحی چک76/5Rمیں کر کٹ کے کھلاڑی کامران کو بلے مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔واقعات کے مطابق اسی چک میں کر کٹ کے میچ کے دوران کامران کھلاڑی کو آئوٹ دینے کے تنا زعہ پر بلے مار

کر کھلاڑیوں نے کامران کو شدید زخمی کر دیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا ۔پولیس نور شاہ نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال مر دہ خانہ پہنچا دی ہے اور تفتیش جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…