منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

واٹفورڈ(این این آئی)ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا۔واٹفورڈ کے خلاف مقابلے کو شروع ہوئے ابھی صرف 7 ہی سیکنڈز ہی ہوئے تھے کہ شین لونگ نے حریف دفاعی لائن کو چکمہ دیتے ہوئے گیند جال میں پہنچا دی،اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا جنھوں نے 2000 میں بریڈ فورڈ کے خلاف میچ میں 9.9 سیکنڈز میں گول کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…