ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ازبکستان کی ہاکی ٹیم 16 اپریل کو لاہور پہنچے گی

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ازبکستان کی ہاکی ٹیم 16 اپریل کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سیکرٹری شہباز احمد سینئر کے مطابق14 روزہ دورے میں مہمان ٹیم قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ 6 میچز کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ 13 اپریل سے گوجرہ میں ڈویلپمنٹ

ٹیموں کی لیگ شروع ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فنڈز کی کمی اپنی جگہ کھیل کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ہاکی کی ترقی کا پلان لائیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ہاکی چمپئن شپ کے وینو ایک، دو روز میں فائنل ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…