جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ 2019: پی سی بی نے 18کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( آن لائن )پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019کیلئے 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی ہے جبکہ حتمی سکواڈ کے انتخاب کیلئے سلیکٹرز کی میٹنگ ہفتہ کے روز ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے اور اب سکواڈ میں اوپننگ اور فاسٹ بالرز سمیت ایک سے دو پوزیشنز کیلئے چند کھلاڑی دوڑ میں شامل ہیں جن سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے

کیلئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت طلب کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کی مشاورت انتہائی اہمیت کی حامل ہے، مزید معلوم ہوا ہے کہ پاکستان ون ڈے کپ کے ٹاپ پرفارمرز کو زیر غور لانے کے اعلان کا بھرم قائم رکھنے کیلئے ایک، دو مزید کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کیلئے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں مدعو کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…