جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

datetime 12  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی/لاہور(این این آئی)دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان (آج)ہفتے کو کیا جائے گا۔سلیکشن کمیٹی کی چیئرپرسن عروج ممتاز ہیڈ کوچ مارک کولز اور کپتان بسمہٰ معروف سے مشاورت کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دورہ جنوبی افریقہ کیلئے منتخب کھلاڑیوں کے نام ظاہرکریں گی۔ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں

میں ایمان انور ،عالیہ ریاض ،انعم امین ،اروب شاہ ،بسمعہ معروف ( کپتان ) ڈیانا بیگ ،فریحہ محمود ،فاطمہ ثناء ،ارم جاوید ،جویریہ روؤف ،جویریہ ودود ،کائنات حفیظ ،کائنات امتیاز ،مہم طارق ،منیبا علی ،ناہیدہ خان ،نشرہ سندھو ،ندا ڈار ،امائمہ سہیل ،رمین شمیم ،صباء نذیر ،ثناء میر ،سدرہ امین اور سدرہ نواز شامل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…