بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی آج ہفتہ کو لاہور پہنچے گی

datetime 12  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی (آج) ہفتہ کو لاہور پہنچے گی ۔تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ دبئی سے ایمریٹس ائیر لائینز کی پرواز EK۔612 سے اسلام آباد پہنچے تھے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹرافی کی نمائشی تقریب منعقد کی گئی جس دوران

شہریوں کی بڑی تعداد نے سلیفیاں بنوائیں ۔ ورلڈکٹ پرافی (آج)13 اپریل کو لاہور اور (کل)14 اپریل کو کراچی لے جایا جائے گا،ٹرافی کو پاکستان کے چاروں صوبوں میں لے جایا جائے گا۔ ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش کے موقع پر شہری اس کے ساتھ تصاویر اور سیلفیز بھی بنا سکیں گے۔ 14 اپریل کو کراچی میں عظیم الشان جشن منایا جائیگا، کنسرٹ کیساتھ آتش بازی بھی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…