ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ویسٹ انڈین کی خواتین ٹیم جون میں انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلے گی

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

جمیکا (این این آئی) ویسٹ انڈین کی خواتین ٹیم جون میں انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈین خواتین ٹیم 6 جون کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ سے دورے کا آغاز کریگی، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ 9 جون کو کھیلا

جائیگا ، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ 13 جون کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 جون کو کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ 21 جون کو کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 25 جون کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…