ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

قومی والی بال چمپئن شپ (آج) شروع ہوگی

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی والی بال چمپئن شپ آج سے لاہور میں شروع ہوگی۔چمپئن شپ کا افتتاح پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جرنل(ر) سید عارف حسن کریں گے۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شاہ نعیم ظفر نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے سترہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان آرمی

پاکستان نیوریقومی والی بال چمپئن شپ (آج) شروع ہوگی
پاکستان ایئرفورس، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، پاکستان بورڈ، ہائرایجوکیشن کمیشن، پی او ایف واہ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، اسلام آباد، فاٹا، آزادجموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں شامل ہیں، چمپئن شپ 21 اپریل تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…