ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کب کیا جائے گا؟ جانئے

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) رواں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان (آج) سے 15 اپریل کو ہو گا، بھارتی قائد ویرات کوہلی کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بی سی سی آئی سلیکشن کمیٹی کا

اجلاس 15 اپریل کو ہو گا جس میں ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ بھارتی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ایم کے پریساد نے فروری کے شروع میں اس بات کی نشاندہی کی تھی کہ ہم نے میگا ایونٹ کیلئے 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر رکھا ہے اور انہی میں سے حتمی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…