جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ورلڈ کپ 2019 : جنوبی افریقا اور سری لنکا کی 15 رکنی ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ،کولمبو (این این آئی)جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا،آئندہ ماہ برطانیہ میں کھیلے جان یوالے عالمی کپ میں جنوبی افریقاکی قیات فاف ڈوپلیسی کریں گے ،ہاشم آملہ کو بھی ٹیم کا حصہ ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا،آئندہ ماہ برطانیہ میں کھیلے

جان یوالے عالمی کپ میں جنوبی افریقاکی قیات فاف ڈوپلیسی کریں ،ہاشم آملہ کو بھی ٹیم کا حصہ ہونگے، ہاشم آملہ جنوبی افریقا کے کامیاب ترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں اوروہ اب تک ایک روزہ کرکٹ میں 8000 کے لگ بھگ رنز اسکور کر چکے ہیں تاہم گزشتہ ایک برس کے دوران کی کاکردگی خاطرخوا نہیں جس کی وجہ سے ان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک تھی۔جنوبی افریقا کی 15 رکنی ٹیم میں فاف ڈوپلیسی، ایڈن مرکرام ، کوئنٹن ڈی کاک، ہاشم آملہ، رسی وینڈر ڈسن، ڈیوڈ ملر، فلکوایو، جے پی ڈومنی،ڈیوائن پریٹورئیس، ڈیل اسٹین، کاگیسو رباڈا، لنگی نگیدی، آنرچ نورٹج، عمران طاہر اور تبریز شمسی شامل ہیں ۔دوسری جانب سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ، لیستھ ملنگا قیادت سے بارغ ہوگئے ،ڈیموتھ کرارتنے ٹیم کی قیادت کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔سری لنکن ٹیم کپتان کرارتنے، ملندا سری وردانا، جیون مینڈس، نوان پردیپ، انجیلو میتھیوز، کشال پریرا، لہیرو تھرمانے، تھسارا پریرا، اوشکا فرننڈو، کشال مینڈس، دھننجایا ڈی سلوا، لیستھ ملنگا، جیفری ویندرسے، ایسورو یودانا اور سرنگا لکمل پر مشتمل ہے۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…