جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سری لنکا کا ورلڈ کپ 2019 کیلئے تجربہ فاسٹ باؤلر لاستھ ملینگا کو ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (این این آئی)سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے تجربہ فاسٹ باؤلر لاستھ ملینگا کو ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا چیئرمین سلیکٹرز اسانتھا ڈی میل نے بتایا کہ انہیں ایسے کھلاڑی کی ضرورت ہے جو ٹیم کو انگلینڈ اینڈ ویلز میں ورلڈ کے دوران متحد رکھ سکے۔سری لنکا کی ٹیم انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 میں اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف یکم جون کو کھیلے گی۔چیئرمین سلیکٹرز اسانتھا ڈی میل نے اعتراف کیا کہ سری لنکا کی ٹیم کو کئی مسائل کا سامنا ہے۔خیال رہے۔

سری لنکا کی ٹیم کا حالیہ برسوں میں اندرونی اختلافات کے علاوہ قیادت میں بھی کئی مسائل کا سامنا رہا ، نظم و ضبط میں بھی ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ورلڈ 1996 میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی چمپئن کا تاج پہننے والی سری لنکن ٹیم اس وقت بیٹنگ کے ساتھ ساتھ باؤلنگ کے شعبے میں بھی مسائل کا شکار ہے۔ملینگا کو قیادت سے ہٹانے سے متعلق چیف سلیکٹرز نے کہا کہ وہ بطور کپتان ٹھیک رہے تاہم وہ دیگر چند سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ ٹھیک طرح مل جل نہیں پا رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…