ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

نمبر پانچ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جو ٹیم کے مفاد میں ہوگا : سرفراز احمد

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ نمبر پانچ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جو ٹیم کے مفاد میں ہوگا ۔ کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اندازہ ہے کہ میری بیٹنگ ٹیم کیلئے کتنی اہمیت رکھتی ہے اور اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ میں نمبر پانچ پر کھیلوں جو ٹیم کے مفاد میں ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرفراز احمد نے

کہا کہ ویسے تو میں اوپنر سے نمبر ’9‘ تک کھیل چکا ہوں تاہم اب وقت ہے کہ میں طے کروں کہ کس نمبر پر کھیلوں اور مناسب یہی ہے کہ نمبر پانچ پر بیٹنگ کروں جو میرے اور ٹیم کیلئے اچھا ہے۔یاد رہے کہ سرفراز احمد نے انگلینڈ میں دس ون ڈے میں پانچ اننگز پانچویں نمبر کھیلیں جس میں انہوں نے ایک سینچری اور دو نصف سینچریوں کے ساتھ300 رنز اسکور کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…