ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

10ویں قومی بیچ ہینڈبال چمپئن شپ 26 اپریل سے شروع ہوگی

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

فیصل آباد(این این آئی)پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 10ویں قومی بیچ ہینڈبال چمپئن شپ 26 اپریل سے فیصل آباد میں شروع ہوگی۔ چمپئن شپ میں پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ چمپئن شپ میں میں ملک بھر سے نو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، ہائرایجوکیش کمیشن، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔ یہ چمپئن شپ 28 اپریل تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…