جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

انگلش پریمیئرلیگ : محمد صلاح کی لیورپول نے ہڈرزفیلڈ کو بچھاڑدیا، ٹیم پہلی پوزیشن پر آگئی

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ہڈرز فیلڈ کو پانچ صفر سے شکست دے دی، جس کے بعد ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر آگئی۔انگلش پریمیر لیگ میں لیور پول نے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں ہڈرز فیلڈ کیخلاف جارحانہ کھیل پیش کیا۔محمد صلاح کی ٹیم پورا وقت میچ پر حاوی رہی۔ نابائی کیٹا نے پہلے منٹ میں

ہی نے گول اسکور کردیاجس کے بعد داصیو مانے نے دو بار گیند کو جال میں پہنچایا۔اسٹار فٹ بالر محمد صلاح نے بھی مخالف ٹیم کے خلاف دو گولز داغے۔ لیورپول نے ہڈرز فیلڈ کو پانچ صفر سے ہرا کر مسلسل ساتویں کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد لیور پول کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…