اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پی سی بی فضل محمود کلب کرکٹ،لاہو ریونائیٹڈ نے خضریٰ کلب کو شکست دیدی

datetime 6  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری دوسرے ویسٹ زون فضل محمود کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم لیگ میچ میں لاہور یونائیٹڈ کرکٹ کلب نے خضرٰی کلب کو 7وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات کو روشن کر لیا ۔ایل سی سی اے گراونڈ میں منعقدہ میچ میں خضرٰی کلب نے پہلے کھیل کر 42اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 180رنز بنائے احسن طارق نے 40، عمیر عباس نے 37اور

عدنان رسول نے 27رنز بنائے احمد سلطان نے 4اور ذیشان علی نے 2وکٹیں حاصل کیں لاہور یونائیٹڈ نے ہدف 32.3اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا باسط علی نے 76ناٹ آوٹ اور احمد سلطان نے 46رنز بنائے ناصر علی عطاری نے 2وکٹیں حاصل کیں شاندار آل راونڈ کارکردگی کی بدولت احمد سلطان مین آف دی میچ قرار پائے جی ایم میڈیا ایل آرسی اے عابد حسین اور صدر ویسٹ زون کرکٹ ایسوسی ایشن سردار نوشاد نے عمدہ کھیل پیش کرنے پر دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…