جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ3 فروری کو کھیلا جائیگا

datetime 1  فروری‬‮  2019

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ3 فروری کو کھیلا جائیگا

ولنگٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ3 فروری کو ولنگٹن کے مقام پر کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 3 فروری کو کھیلا جائیگا۔ اس کے بعد دونوں… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ3 فروری کو کھیلا جائیگا

سرفراز پر پابندی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی آئی سی سی پر کڑی تنقید

datetime 1  فروری‬‮  2019

سرفراز پر پابندی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی آئی سی سی پر کڑی تنقید

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد پر پابندی کے آئی سی سی کے فیصلے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سرفراز کے معاملے پر بیوروکریسی، عام فہمی پر حاوی ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہر… Continue 23reading سرفراز پر پابندی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی آئی سی سی پر کڑی تنقید

پاکستان ویمنز ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست سے دوچار

datetime 1  فروری‬‮  2019

پاکستان ویمنز ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست سے دوچار

کراچی (این این آئی)ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو دوسرے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ ٹائی ہونے پر سپر اوور میں شکست دے دی، پاکستانی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بنائے ،ہدف کے تعاقب میں ابتدائی بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کے باوجود… Continue 23reading پاکستان ویمنز ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست سے دوچار

آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 384 رنز بنالئے

datetime 1  فروری‬‮  2019

آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 384 رنز بنالئے

کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 384 رنز بنالئے، ہیڈ اور برنز نے چوتھی وکٹ پر 308 رنز کی شراکت دار قائم کرکے ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنا دی ،ٹرایوس ہیڈ نے 161 رنز بنائے۔ برنز ناقابل شکست 172… Continue 23reading آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 384 رنز بنالئے

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (آج) ہفتہ کو دومیچز کا فیصلہ ہوگا

datetime 1  فروری‬‮  2019

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (آج) ہفتہ کو دومیچز کا فیصلہ ہوگا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (آج) ہفتہ کو دومیچز کا فیصلہ ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق لیگ میں (آج) ہفتہ کو پہلے میچ میں کومیلا وکٹورینز اور رنگپور رائیڈرزکی ٹیمیں ڈھاکہ کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی جبکہ دوسرا میچ ڈھاکہ دائنامیٹس اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیمیں اسی مقام پر آمنے سامنے ہونگی واضح رہے… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (آج) ہفتہ کو دومیچز کا فیصلہ ہوگا

پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی افریقا میں ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 1  فروری‬‮  2019

پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی افریقا میں ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد /جوہانسبرگ (این این آئی) پی ٹی آئی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ160سینچورین شہر پرٹوریا160 میں ڈیمز فنڈ ریزنگ کا160ایونٹ چار فروری کو کھیلائیگا ،ایونٹ میں فیصل جاوید خان خصوصی شرکت کریں گے ، سینیٹر فیصل جاوید نے اس ایونٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے ۔160حالیہ دورے پر… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی افریقا میں ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسراٹیسٹ میچ9فروری سے شروع ہوگا

datetime 1  فروری‬‮  2019

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسراٹیسٹ میچ9فروری سے شروع ہوگا

کنگسٹن (این این آئی) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 9 سے 13 فروری تک کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

پشاور : پی ایس ایل سیزن 4کے لیے پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ 4 فروری کو پشاور میں منعقد ہوگا

datetime 1  فروری‬‮  2019

پشاور : پی ایس ایل سیزن 4کے لیے پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ 4 فروری کو پشاور میں منعقد ہوگا

پشاور(این این آئی)گورنر ہاوس میں ہونیوالے ایونٹ میں پشاور زلمی کے تمام سپر اسٹار کرکٹر، کوچز اور ٹیم مینجمنٹ شریک ہوگی۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے مطابق ڈیرن سیمی کا شاندار استقبال روایتی انداز میں کیا جائیگا ۔پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹز مصباح الحق ، کامران اکمل، وہاب ریاض ، عمر امین ، عمید آصف… Continue 23reading پشاور : پی ایس ایل سیزن 4کے لیے پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ 4 فروری کو پشاور میں منعقد ہوگا

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلامیچ کل کھیلا جائیگا

datetime 1  فروری‬‮  2019

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلامیچ کل کھیلا جائیگا

کیپ ٹاؤن(این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ اتوار تین فروری کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ چھ فروری کو سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلا… Continue 23reading پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلامیچ کل کھیلا جائیگا

Page 651 of 2260
1 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 658 659 660 2,260