جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل)کھیلا جائیگا

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

جوہانسبرگ(این این آئی)پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 9مئی کو کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 9اور تیسرا 12مئی کو کھیلا جائیگا، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 15سے 23 مئی تک مکمل ہوجائیں گے۔بسمہ معروف 15رکنی اسکواڈ کی قیادت کرینگی ون ڈے میچز کیلئے ٹیم میں ناہیدہ خان،جویریہ خان

جویریہ رئوف، سدرا امین، عمائمہ سہیل، ندا ڈار، عالیہ ریاض، کائنات امتیاز، سدرا نواز، ثنا میر، نشرا سندھو، فاطمہ ثنا، ایمن انور اور رامین شمیم شامل ہیں۔یاد رہے کہ پاکستانی کھلاڑی ثنا میر کی چار وکٹوں کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کو 63 رنز سے شکست دیدی تھی اور اس طرح پاکستان کو تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…