مانچسٹر(این این آئی)انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا۔انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا،میچ کے 70 ویں منٹ میں کومپنی نے گول کرکے مانچسٹر سٹی کو برتری دلائی جو آخر تک برقرار رہی۔اس فتح کے بعد مانچسٹر سٹی نے لیگ میں 95 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر آگئی جبکہ ٹائٹل جیتنے کیلئے آخری میچ جیتنا ہوگا کیونکہ لیور پول 94 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،ٹائٹل کس کے نام ہوگا اتوار کو فیصلہ ہوجائیگا۔
انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
Cognitive Manipulation
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل



















































