جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ورلڈکپ 2019 کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

کابل(این این آئی) ورلڈکپ 2019 کے لیے افغانستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی جرسی کی رونمائی کردی۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے افغان ٹیم کی ورلڈکپ 2019 میں پہنی جانے والی وردی کی تصاویر جاری کردی گئیں جس میں افغان پرچم کے رنگ نمایاں ہیں۔افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں

کی جرسی کے علاوہ ٹریننگ کٹ اور متبادل جرسی کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے۔یاد رہے کہ ورلڈکپ2019 کے لیے اب تک آسٹریلیا، جنوبی افریقا، بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیموں کی جرسیاں منظرعام پر آچکی ہیں۔انگلینڈ میں منعقدہ ورلڈکپ 2019 کا باقاعدہ آغاز میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان 30 جنوری کو کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…