ویرات کوہلی سے بحث کے بعد امپائر نائجل لونگ نے غصے میں دروازہ توڑ دیا

8  مئی‬‮  2019

بنگلور(این این آئی) آئی پی ایل میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی سے بحث کے بعد انگلش امپائر نائجل لونگ نے غصے میں دروازہ ہی توڑ دیا۔سن رائزرز حیدرآباد سے میچ میں نائجل نے امیش یادیو کی گیند کو نو قرار دیا جبکہ ری پلیز میں بولر کا پاؤں لائن سے پیچھے تھا، امیش نے جب اس بارے میں امپائر سے بات کی تو انھوں نے بولنگ جاری

رکھنے کو کہا جس پر ویرات کوہلی نے بھی فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔اننگز کے اختتام پر نائجل نے واپس لوٹتے ہوئے امپائرز روم کے دروازے کو کک ماری جس سے اس کو نقصان پہنچا۔ بعد ازاں انھوں نے مقامی ایسوسی ایشن کو نقصان کی تلافی کیلئے 5 ہزار 500روپے بھی ادا کیے،اسٹیٹ آفیشلز کی جانب سے بی سی سی آئی کو واقعہ کی رپورٹ کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…