جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پی ایف ایف نے تیسرے آل پاکستان بابو بشارت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منظوری دیدی

datetime 7  فروری‬‮  2019

پی ایف ایف نے تیسرے آل پاکستان بابو بشارت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر و نائب صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن سردار نوید نے کہاکہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے تیسرے آل پاکستان بابو بشارت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کو منعقد کروانے کی منظوری دے دی ہے، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے آل پاکستان… Continue 23reading پی ایف ایف نے تیسرے آل پاکستان بابو بشارت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منظوری دیدی

یورپیئن لیگ میں بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

datetime 7  فروری‬‮  2019

یورپیئن لیگ میں بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

میڈرڈ(این این آئی)یورپیئن فٹبال لیگ میں بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کا دلچسپ مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا اور آخری منٹوں میں میدان میں اترنے والے لائنل میسی بھی ٹیم کو کامیابی دلانے میں ناکام رہے۔بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان کوپا کپ ڈل رے کے سیمی فائنل کا پہلا لیگ میچ بارسلونا کے… Continue 23reading یورپیئن لیگ میں بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

نیوزی لینڈ اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

datetime 7  فروری‬‮  2019

نیوزی لینڈ اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

ولنگٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ8 فروری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا ۔ نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم کو بھارت کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق تیسرا اور آخری میچ 10… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے عمر اکمل کے حق میں آواز اٹھادی

datetime 6  فروری‬‮  2019

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے عمر اکمل کے حق میں آواز اٹھادی

جوہانسبرگ (آن لائن)جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز کپتان اور بلے باز گریم اسمتھ نے عمر اکمل کے حق میں آواز اٹھادی۔تفصیلات کے مطابق سابق پروٹیز کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں طاقتور بلے باز کی کمی ہے جو لوئر آرڈر میں بیٹنگ کرکے تیز رنز بناسکے۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے عمر اکمل کے حق میں آواز اٹھادی

ورلڈ کپ 2019ء کیلئے سرفرازاحمد کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے : وقار یونس

datetime 6  فروری‬‮  2019

ورلڈ کپ 2019ء کیلئے سرفرازاحمد کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے : وقار یونس

اسلام آباد(این این آئی)سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو مبارکباد دی ہے۔وقاریونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز کے نام اپنے مبارک باد کے پیغام میں کہا کہ ورلڈ کپ 2019ء کیلئے سرفراز کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ورلڈ کپ 2019ء کیلئے سرفرازاحمد کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے : وقار یونس

ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع

datetime 6  فروری‬‮  2019

ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے کی ولادت کے بعد ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ور شعیب ملک کے ہاں اکتوبر 2018میں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی،ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے تقریباً چار ماہ کے بعد باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ۔نئی ویڈیو… Continue 23reading ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے

datetime 6  فروری‬‮  2019

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے ۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کو رخصت کیا ۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان آپ سب کا شکریہ، آب سب کا پیار میری میری یادوں میں ہمیشہ محفوظ رہیگا۔ ڈیرن سیمی نے کہاکہ… Continue 23reading پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے

سلو اوور ریٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جانا چاہیے : ویسٹ انڈین بورڈ چیف

datetime 6  فروری‬‮  2019

سلو اوور ریٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جانا چاہیے : ویسٹ انڈین بورڈ چیف

جمیکا (این این آئی)کرکٹ ویسٹ انڈیز کے صدر ڈیو کیمرون نے سلو اوور ریٹ پر کپتانوں کو معطل کیے جانے کے قانون کا دوبارہ جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کیریبیئن بورڈ چیف نے کہا کہ بلاشبہ ہم آئی سی سی قوانین کے پابند ہیں لیکن سیریز کے اس اہم موڑ پر اس… Continue 23reading سلو اوور ریٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جانا چاہیے : ویسٹ انڈین بورڈ چیف

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا جائیگا

datetime 6  فروری‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا جائیگا

دبئی (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے یو اے ای اور پاکستان میں شروع ہوگا،لیگ کا فائنل میچ 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ لیگ راؤنڈ روبن فارمیٹ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا جائیگا

Page 646 of 2260
1 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 2,260