جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری میرے لئے بہت اہم ہے : جوز بٹلر

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

سائوتھمپٹن(این این آئی )انگلش وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری میرے لئے بہت اہم ہے، کوشش ہو گی کہ اگلے میچز میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کو کامیابیاں دلانے میں کردار ادا کروں۔بٹلر نے گرین شرٹس کے خلاف دوسرے

ایک روزہ میچ میں 110 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ بٹلر نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میری اننگز ٹیم کی جیت کے کام آئی، بلاشبہ یہ سنچری میرے لئے بہت اہم ہے، مستقبل میں بھی کوشش ہو گی کہ عمدہ بیٹنگ کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم کو مزید کامیابیاں دلائوں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…