پی ایس ایل فور کو میچ فکسنگ سے بچانے کیلئے پی سی بی کا بڑا اقدام سامنے آگیا
دبئی(این این آئی)پی ایس ایل فور کو میچ فکسنگ کی لعنت سے بچانے کیلئے پی سی بی نے کرپشن مخالف ضابطہ اخلاق جاری کر دیا، کھلاڑی ہوٹل کی لابی میں نہیں بیٹھ سکیں گے، فرنچائز مالکان کو میچ سے قبل اپنی اپنی ٹیم سے ملنے کی اجازت بھی نہیں ہو گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی… Continue 23reading پی ایس ایل فور کو میچ فکسنگ سے بچانے کیلئے پی سی بی کا بڑا اقدام سامنے آگیا