جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ورلڈ کپ میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، انگلینڈ اور آسٹریلیا فیورٹ ٹیمیں ہیں، وہاب ریاض

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہاہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، انگلینڈ اور آسٹریلیا فیورٹ ٹیمیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں وہاب ریاض نے کہا کہ بولنگ میں تجربے کی کمی ضرور ہے، تجربہ کار پلیئرز ہوتے تو بہتر ہوتا لیکن نوجوان پلیئرز کو کھیل کر ہی تجربہ حاصل ہوگا۔وہاب رہاض

نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ لائن کا کلک کرنا اچھی بات ہے، بولنگ میں مہارت کا مظاہرہ کرنا ہوگا کیوں کہ انگلش کنڈیشن میں وہی بولر کامیاب ہوگا جو سوچ سمجھ کر بولنگ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران پاک بھارت میچ اعصاب کا مقابلہ ہوگا ، ٹیم کو مشورہ یہی ہے کہ اس میچ کو عام میچ سمجھ کر کھیلیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…