پی ایس ایل،کراچی اور لاہور کے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں مقرر، فروخت کا عمل رواں ہفتے شروع ہوگا
اسلام آباد (این این آئی) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے کراچی اور لاہور میں کھیلے جانیوالے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل رواں ہفتے سے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطا بق پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14فروری سے یو اے ای میں ہو گا اور پہلی مرتبہ لیگ کے… Continue 23reading پی ایس ایل،کراچی اور لاہور کے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں مقرر، فروخت کا عمل رواں ہفتے شروع ہوگا