ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ گریڈ بی کے ڈراز (آج)نکالے جائینگے
اسلام آباد(این این آئی) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ گریڈ بی کے ڈرا ز (آج) ہفتہ کو نکالے جائینگے ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اوج ظہور کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر نگرانی منعقد… Continue 23reading ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ گریڈ بی کے ڈراز (آج)نکالے جائینگے